NEW PROVISIONAL SUMMARY RESULTS 6TH POPULATION & HOUSING CENSUS-2017 PAKISTAN BUREAU OF STATISTICS
چھٹی مردم شماری کے ابتدائی نتائج جاری
پاکستان کی کل آبادی 20 کروڑ 77 لاکھ 74 ہزار 520 ہوگئی
گذشتہ 19 سال میں آبادی میں اضافے کی شرح 2.4 فیصد
دیہی علاقوں کی آبادی 13 کروڑ 21 لاکھ 89 ہزار 531
*شہری آبادی*؛ 7 کروڑ 55 لاکھ 84 ہزار 989
*پنجاب؛* 11 کروڑ 12 ہزار 442
*سندھ؛* 4 کروڑ 78 لاکھ 86 ہزار 51
*خیبرپختونخوا؛* 3 کروڑ 5 لاکھ 23 ہزار 371
*بلوچستان؛* 1 کروڑ 23 لاکھ 44 ہزار 408
*فاٹا؛50 لاکھ* ایک ہزار 676
*اسلام آباد؛* 20 لاکھ 6 ہزار 572
مردوں کی تعداد 10 کروڑ 64لاکھ 49 ہزار 322
خواتین کی تعداد 10 کروڑ 13 لاکھ 14 ہزار 780 ہے
خواجہ سراؤں کی تعداد 10 ہزار 418 ہے